میری ماں کا پاکستانی سیاست سے کیا تعلق ہے؟ جمائما گولڈ اسمتھ ن لیگ پر برس پڑیں

لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ن لیگ کو سخت نشانہ بنایا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر احتجاج کی کال دینے پر ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ’ان لوگوں (ن لیگ) کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟، اس ہفتے کے آخر میں میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر ایک اور بڑے مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے کہا کہ یہ تیسرا موقع ہے کہ جب میری والدہ کے گھر کے باہر ایسا احتجاج کیا جا رہا ہے۔

میری ماں کا پاکستانی سیاست سے کیا تعلق ہے؟۔۔۔۔۔

لندن (پی این آئی) سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ن لیگ کو سخت نشانہ بنایا ہے۔ جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنی 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر احتجاج کی کال دینے پر ن لیگ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ ’ان لوگوں (ن لیگ) کے ساتھ کیا مسئلہ ہے؟، اس ہفتے کے آخر میں میری 88 سالہ والدہ کے گھر کے باہر ایک اور بڑے مظاہرے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے کہا کہ یہ تیسرا موقع ہے کہ جب میری والدہ کے گھر کے باہر ایسا احتجاج کیا جا رہا ہے۔ میری ماں کا پاکستانی سیاست سے کیا تعلق ہے؟۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close