ہیپی فادرز ڈے کے موقع پر ٹریان وائٹ کی تصویر سامنے آگئی، ساتھ موجود شخص کون نکلا؟

لندن(پی این آئی)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ٹریان وائٹ کی تصویر شئیر کردی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نے ٹریان وائٹ اور اپنے بھائی بین گولڈ سمتھ کی ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی ۔تصویر کے کیپشن میں جمائماگولڈ سمتھ نے لکھا کہ’ہیپی فادرفگرز ڈے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close