وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی۔وزارت مذہبی امور نے حج 2022کے لیے معاونین کی فہرست میں شامل کی گئی خواتین کے نام لسٹ سے نکال دیے۔ خواتین معاونین کے نام وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی ہدایت پر فہرست سے نکالے گئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close