افغانستان دھماکہ، کتنے زخمی ہو گئے؟

مزار شریف (آئی این پی) افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے صوبائی پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری کے حواے سے بتایا کہ جمعرات کو افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں نیشنل آرمی کے سویلین ملازمین کی منی بس کو نشانہ بنایا گیا ، جس میں 209 الفتح کور کے3سویلین ملازمین ہیں زخمی ہو گئے جنہیں فوجی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔

دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔۔۔۔

مزار شریف (آئی این پی) افغانستان کے صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں دھماکے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے صوبائی پولیس کے ترجمان محمد آصف وزیری کے حواے سے بتایا کہ جمعرات کو افغانستان کے شمالی صوبہ بلخ کے دارالحکومت مزار شریف میں نیشنل آرمی کے سویلین ملازمین کی منی بس کو نشانہ بنایا گیا ، جس میں 209 الفتح کور کے3سویلین ملازمین ہیں زخمی ہو گئے جنہیں فوجی ہسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔ دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close