متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں کتنے روز سوگ کا اعلان کر دیا گیا؟ نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں کتنے روز سوگ کا اعلان کر دیا گیا؟ نوٹیفیکیشن جاری۔۔۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر پاکستان میں تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا گیا۔

 

 

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق امارات کے صدر کے انتقال پر پاکستان میں 13 سے 15 مئی تک تین روزہ سوگ منایا جائے گا۔ اس موقع پر سرکاری عمارات پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close