اٹلی کے شہر میلان میں کار اور وین میں تصادم، 4 پاکستانی جاں بحق

میلان (آئی این پی)اٹلی کے شہر میلان کی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں 4 پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔رپورٹس کے مطابق میلان میں ٹریفک حادثہ وین اور کار میں ٹکر کے باعث پیش آیا اور کام پر جانے والے چاروں پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔میلان ٹریفک حادثے میں جاں بحق 2 افراد کی عمریں 30 برس اور ایک کی 35 برس تھی۔حادثے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close