عید الفطر پیر کو ہوگی، اعلان کر دیا گیا

طرابلس (پی این آئی) عید الفطر پیر کو ہوگی، اعلان کر دیا گیا۔۔۔ لیبیا میں عید الفطر پیر کو ہوگی ،خلیجی ممالک میںاس وقت چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کے مطابق لیبا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،خبر ایجنسی کے مطابق لیبا میں چاند نظر نہ آنے کے بعد عید الفطر اب بروز پیر کو ہوگی ۔

 

دوسری جانب دیگر خلیجی ممالک میں بھی چاند دیکھنے کا سلسلہ جاری ہے ،آسٹریلیا میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا ،آسٹریلیا اسلامی کمیٹی کے مطابق آسٹریلیا میں عید بروز پیر کو ہی ہو گی ۔

 

 

عید الفطر پیر کو ہوگی، اعلان کر دیا گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close