مسجد الحرام میں ختم القرآن کے روح پرور مناظر ، 30لاکھ افراد کی شرکت, ویڈیو وائرل

اسلام آباد (پی این آئی )حرمین شریفین میں 29 ویں شب کو ختم القرآن کا ایک بڑا اجتماع ہوا جس میں 30 لاکھ افراد نے شرکت کی۔ختم القرآن کی دعا میں حرمین شریفین کے آئمہ نے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کی آزادی، اسلام اور مسلمانوں کو آزمائش سے نکالنے، دنیا بھر کے انسانوں کو درپیش عالمی آفات و مصائب سے نجات دلانے، مسلم ممالک کے درمیان اتحاد و اتفاق پیدا کرنے اور انہیں تفرقہ و انتشار سے نکالنے کے لیے دعائیں کی۔مزید خوبصورت ترین مناظر ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close