سعودی عرب میں عید کے چاند سے متعلق اہم اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک بھر کے تمام مسلمانوں سے ہفتے کی شام کو چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔سرکاری سعودی پریس ایجنسی (SPA) کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ آنے والے ہفتے کے دن چاند دیکھیں جو کہ شوال کے مہینے کے آغاز اور رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام کو ظاہر کرے گا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق30 اپریل ان ممالک کے لیے رمضان کا 29 واں دن ہے جنہوں نے 2 اپریل کو رمضان کے پہلے روزے کا مشاہدہ کیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close