مسجد میں دھماکہ، ہلاکتیں اور درجنوں افراد زخمی، تشویشناک خبر آگئی

کابل (نیوزڈیسک ) افغانستان کے شہر مزار شریف کی مسجد میں دھماکہ ہواہے جس میں5 افراد جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں ۔افغان میڈیا کے مطابق مسجد میں دھماکے کے باعث5 افراد جان کی باز ی ہار گئے ہیں جبکہ 65 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کرنے کا عمل جاری ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں