یوکرین کا روس کا ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعویٰ ، ویڈیو بھی جاری

اسلام آباد (پی این آئی )یوکرین اور روس جنگ ، یوکرینی فوج نے روسی ہیلی کاپٹر مار گرانے کا دعوی کر دیا ، اس حوالے سے ویڈیو بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کر دی ہےتاہم اس ویڈیو سے متعلق تصدیق نہیں ہو سکی ہے کہ یہ ہیلی کاپٹر کب اور کہاں گرایا گیا ہے ۔یوکرین کی آمڈ فورسز نے آفیشل ٹویٹر اکائونٹ سے ہیلی کاپٹر مار گرانے کی ویڈیو جاری تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ روسی ہیلی کاپٹر کب اور کہاں مار گرایا گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close