روسی ٹینک سے کچلی جانے والی کار میں سوار بزرگ خاتون کے زندہ بچ جانے کی ویڈیووائرل

کیف (پی این آئی)یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریب ایک روسی ٹینک سے ٹکرا جانے والی کار کی چونکا دینے والی اور براہ راست تصاویر سامنے آئی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک ویڈیو کلپ میں مردوں کا ایک گروپ ایک بزرگ خاتون کو نکالنے کی کوشش کرتا نظر آیا جو گاڑی کے اندر پھنسی ہوئی تھی اور وہ معجزانہ طور پر بچ گئیں۔ حالانکہ ٹینک اس کار کے اوپر سے گذر گیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں