راجپوت ہوں مونچھیں نہیں کٹواؤ ں گا بیشک معطل کردیں، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا

نئی دہلی (پی این آئی)راجپوت ہوںمونچھیں نہیں کٹوائوں گا ، پولیس اہلکار افسران کے سامنے ڈٹ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کانسٹیبل راکیشن رانا بھوپال ہیڈکوارٹر کی ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ پولیس افسران نے اس کی مونچھیں دیکھ کر انہیں چھوٹا کروانے کا حکم دیا تاہم راکیش کی جانب سے صاف انکار کر دیا کہ میں راجپوت خاندان سے ہوں ، اپنی مونچھوں کو نہیں کٹوائوں چاہیے مجھے اس کیلئے معطل کیوں نہ کر دیا جائے ۔ افسران کا حکم کی تعمیل نہ کرنے پر اراکیش رانا کو معطل کر دیا گیا ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close