اسلام آباد (پی این آئی)ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترکی اردو کے مطابق ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنھوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمہ
کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمانڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنہوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترجمہ کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔
قرآن مجید اور صحیح بخاری کا ترجمہ کرنے والے پہلے کورین مسلمان
ڈاکٹر حامد چوئی پہلے کورین مسلمان ہیں جنھوں نے قرآن مجید اور صحیح بخاری کا کورین زبان میں ترجمہ کیا۔ ترجمہ کرنے میں انھیں سات سال سے زیادہ کا عرصہ لگا۔ pic.twitter.com/Ftp2Xi7oSL— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) December 23, 2021
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں