بھارت کے چیف آف ڈیفنس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، دو افراد ہلاک

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست تامل ناڈو میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چیف آف ڈیفنس بپن راوت سمیت 14 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام کی جانب سے4 افراد کی ہلاکت کی تصدق کی دی گئی ہے جبکہ 2 کو ریسکیو کر لیا گیا ہے۔بھارتی فضائیہ نے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close