کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی)کس عمر کے افراد عمرہ کر سکیں گے؟ خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری۔۔۔ دنیا بھر کے عمرہ زائرین کے لئے ایک اور خوشخبری آ گئی۔ہم نیوز کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔

اب 18 سال سے زائد عمر کے تمام افراد اب عمرہ کے لیے جا سکتے ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close