اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر عرب امارات نے پاکستانی شہری کو گولڈن ویزہ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی )اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر عرب امارات نے پاکستانی شہری کے لیے گولڈن ویزے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق عرب امارات میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری لانے پر سافٹ ویئر کمپنی کے مالک فرزال ڈوجکی کو امارات نے 10سالہ گولڈن ویزہ کے اعزاز سے نواز دیا ہے ۔ اس موقع پر فرزال کا کہنا تھا کہ ان کی کمپنی پہلی آئی ٹی کمپنی ہے جس کو یو اے ای میں یہ پہنچا ملی ہے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close