اسلامی ملک جہاں صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا، پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل چھلنی

ابوظہبی (پی این آئی )اسلامی ملک جہاں صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا گیا، پوری دنیا کے مسلمانوں کے دل چھلنی۔۔۔

 

Israel flag hoisted for first time at UAE Presidential Palace - Israel  National News

متحدہ عرب امارات کے صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرادیاگیا، حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں تعینات اسرائیلی سفیر عامر ہائیک کو صدارتی گارڈز نے گارڈ آف آنر پیش کیا جس کے بعد صدارتی محل (قصر الوطن) میں اسرائیلی قومی ترانے کی دھن بجائی گئی ۔

اس موقع پر صدارتی محل میں پہلی بار اسرائیل کا جھنڈا لہرایا گیا۔ اس کے علاوہ اسرائیل کی سب سے بڑی اسلحہ ساز کمپنی نے بھی امارات میں شاخ کا افتتاح کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close