ہمیں معاف کردیں، بھارتی فوجیوں کی کان پکڑکر معافیاں مانگنے کی تصاویر جاری

اسلام آباد (پی این آئی )چینی فوج نے بھارتی فوجیوں کے زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے ان کی نئی تصاویر جاری کر دیں ۔ تفسیلات کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی کے جوانوں نے بڑی تعداد میں بھارتی فوجیوں کو گرفتار کیا ہوا اور ان سے کان پکڑوائے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے انڈین آرمی اور حکومت کو دنیا کے سامنے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے مابین مذاکرات کی ناکامی پر چین نے وادی گلون کی جھڑپ کی ویڈیوز اور تصاویر جاری کی تھیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close