اسلامی ملک کے وزیر اعظم کے گھر پر ڈرون حملہ

بغداد (پی این آئی) عراق کے دارالحکومت بغدادمیں وزیرِ اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے گھر پر قاتلانہ ڈرون حملہ ہوا جس میں وہ بچ گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق عراقی وزیرِ اعظم ہاؤس کے مطابق قاتلانہ حملے میں عراقی وزیرِ اعظم کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، اس سے پہلے سیکیورٹی ذرائع نے حملے کی تصدیق کی تھی۔عراق کے حکومتی ذرائع کے مطابق حملہ ایسے وقت کیا گیا جب 10 اکتوبر کے انتخابی نتائج کے خلاف مظاہرین احتجاج کر رہے تھے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close