جان کو خطرہ، امریکہ نے اپنے شہریوں کو کون سا ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی؟

واشنگٹن (پی این آئی) جان کے خطرے کے پیش نظر ایتھوپیا میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو فوری طور ملک چھوڑنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ایتھوپیا میں سیکیورٹی کی صورتحال خراب ہے۔ ایتھوپیا کے دور ادیس ابابا میں قائم امریکی سفارتخانہ نے کہا کہ امریکی شہری جلد از جلد ملک چھوڑدیں۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں باغی جنگجوؤں کی پیش قدمی کا خدشہ ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close