برطانیہ میں 99 لڑکیوں کی لاشوں سے زیادتی کا سنگین معاملہ، دل دہلا دینے والی وارداتوں کا ملزم پکڑا گیا، وہ کون تھا؟

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں 99 لڑکیوں کی لاشوں سے زیادتی کا خوفناک معاملہ سامنے آ گیا ہے۔ مجرم ہسپتال کا الیکٹریشن نکلا، دو خواتین کو قتل بھی کرچکا ہے۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کریمنل ریکارڈ ہونے کے باوجود ڈیوڈ کو ہسپتال کے ہر حصے میں جانے کی اجازت تھی۔ تفتیش کے دوران ملزم کے ہوشربا انکشافات سامنے آگئے۔ ملزم نے 9 برس کی بچی کی لاش کو بھی ہوس کا نشانہ بنانے کا اعتراف کرلیا ہے۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close