ایکساتھ 4 تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کے قومی دن کے موقع پر بدھ یکم دسمبر سے ہفتہ 4 دسمبر تک چلے گا ، اس موقع 1 سے 4 دسمبر تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری آ گئی پر دبئی کے فلیگ شپ کیریئر ایمریٹس نے موسم سرما کی تعطیلات کے لیے یورپ اور شمالی امریکہ کے منتخب مقامات پر خصوصی ہوائی کرایوں کا اعلان کیا ہے۔

مسافر 15 جون 2022 تک سفر کے لیے 7 نومبر 2021ء تک خصوصی کرایوں کی بکنگ کر کے موسم سرما کی چھٹیوں کی منصوبہ بندی شروع کر سکتے ہیں کیوں کہ متحدہ عرب امارات کے رہائشی دسمبر کے پہلے ہفتے میں 4 دن کے وقفے کے لیے تیار ہو رہے ہیں ۔ معلوم ہوا ہے کہ اکانومی کلاس اور بزنس کلاس کے مسافر اکانومی کلاس میں 1 , 945 درہم اور بزنس کلاس میں 9 , 995 درہم سے استنبول کا دورہ کر سکتے ہیں ، زیورخ کی قیمتیں اکانومی کلاس میں 2 , 105 درہم اور بزنس کلاس میں 10 , 995 درہم سے شروع ہوتی ہیں ۔ اس کے علاوہ چھٹیاں گزارنے والے لندن کی فلائٹس اکانومی کلاس میں 2 , 255 درہم اور بزنس کلاس میں 11 , 335 درہم سے بک کر سکتے ہیں جب کہ مانچسٹر کے ٹکٹ اکانومی کلاس میں 2 , 295 درہم اور بزنس کلاس میں 12 , 235 درہم سے شروع ہوتے ہیں ، اکانومی کلاس میں 2 , 185 درہم اور بزنس کلاس میں 11 , 995 درہم سے پیرس اور اکانومی کلاس میں 2 , 285 درہم اور بزنس کلاس میں 11, 555 درہم سے ڈبلن کا سفر کیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close