ایمسٹرڈیم (پی این آئی) تمام تر احتیاط اور ویکسی نیشن کے باوجود نیدرلینڈز میں بڑھتے کورونا کیسز پر قاپو پانے کے لیے ماسک کی پابندی دوبارہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے نیدرلینڈ کےوزیراعظم مارک روتھ کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز پر قابو پانے کے اقدامات دوبارہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ماسک پہننے کی پابندی بھی دوبارہ لگانے کا فیصلہ ہوا ہے۔
میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم مارک روتھ نے کہا ہے کہ میوزیم، جم اور دیگر عوامی مقامات پر 6 نومبر سے ویکسی نیشن کارڈ دکھانا لازمی ہوگا۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں