دنیا کا امیر ترین شخص دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار

نیویارک(این این آئی)دنیا کا امیر ترین شخص ایلون مسک دنیا بھر سے بھوک ختم کرنے کے لیے 6 ارب ڈالر کے شیئرز بیچنے کو تیار ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے کہا کہ شیئر بیچنے پر عالمی ادارہ خوراک کو واضح کرنا ہوگا کہ اس رقم سے بھوک ختم ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ یہ بھی واضح کرنا ہوگا کہ تمام خرچے کا حساب کتاب ہر شخص دیکھ سکے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close