آئی ایم ایف نے پاکستان کو شرائط کی نئی فہرست تھما دی

اسلام آباد (این این آئی)عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے قرض بحالی کے مذاکرات کے دوران پاکستان کا منصوبہ مسترد کرتے ہوئے اپنا منصوبہ پیش کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستانی حکام کو کہا ہے کہ پاور سیکٹر میں ڈسکوز کو پرائیووٹائز کریں، گردشی قرضے اور لائن لاسز کم کریں، نیپرا کے فیصلے تسلیم کئے جائیں۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نے آئی ایم ایف کی بیشتر شرائط مان لی ہیں تاہم وزارت خزانہ کے ترجمان کے مطابق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا تاہم مذاکرات جاری

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں