افغانستان کے سابق وزیر اعظم انتقال کر گئے

کابل(پی این آئی)افغانستان کے سابق وزیرِ اعظم احمد شاہ احمد زئی انتقال کر گئے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک کے سابق وزیراعظم کے انتقال کی تصدیق قریبی رشتہ دار نے کی۔احمد شاہ احمد زئی 1995 سے 1996 تک افغانستان میں عبوری وزیرِ اعظم رہے اور وہ افغانستان کی حزبِ اتحاد اسلامی کے سینئر رکن تھے ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close