ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی)ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس 2 پولیس گارڈز سمیت کار حادثے میں جنم واصل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملعون سویڈش کارٹونسٹ لارس ولکس نے 2007 میں حضرت محمدؐکی شان میں گستاخی کی تھی اور کارٹون بنائے تھے گزشتہ روز اتوار کو کار ایکسڈنٹ میں جنم واصل ہوگیا اس واقعے میںاس کی سیکیورٹی پر معمور 2 پولیس اہلکار بھی مارے گئے۔ سویڈن پولیس نے اس واقعہ کی اے ایف پی کو تصدیق کر دی ہے کہ 75 سالہ ملعون لارس ولکس اور 2 پولیس افسران آنے والے ٹرک سے ٹکراکر ہلاک ہو گئے

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close