اپنا ملک چھوڑ کر امریکا بھاگنے والے افغانیوں کیساتھ امریکا میں کیا ہوا؟ عبرتنا ک خبر آگئی

ٹیکساس(پی این آئی)امریکہ میں موجود افغان پناہ گزین کی جانب سے امریکی انتظامیہ کی جانب سے ملنے والے کھانے کی تصویر شیئر کی ہے۔تصویر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر حامد احمدی کی جانب سے پوسٹ کی گئی ہے،تصویر کے کیپشن میں انکا کہنا تھا کہ میں شکایت نہیں کررہا صرف بتارہا ہوں کہ گزشتہ 12 گھنٹے کے دوران مجھے کھانے میں کیا ملا ہے اور اب اگلا کھانا ہمیں 12 گھنٹے بعد ملے گا۔پناہ گزینوں کی زندگی شاید محفوظ ہوتی ہے مگر آسان اور پسندیدہ نہیں ہوتی۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close