شکست کا بدلہ یا کچھ اور؟ امریکا نے افغانستان سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا

شواشنگٹن (پی این آئی)شکست کا بدلہ یا کچھ اور؟ امریکا نے افغانستان سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا۔۔ امریکی محکمہ خزانہ کے ترجمان نے کہاہے کہ محکمہ خزانہ طالبان پر عائد پابندیوں میں نرمی نہیں کر رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکی محکمہ خزانہ کے ترجمان نے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں بتائی ۔ترجمان امریکی محکمہ خزانہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ طالبان کی عالمی فنانشل سسٹم تک رسائی پر پابندی میں نرمی نہیں کی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close