امریکا اب سپر پاور نہیں رہا، برطانیہ نے بڑا اعلان کر دیا

لندن(پی این آئی) برطانیہ کے وزیر دفاع بین والیس نے کہا ہے کہ برطانیہ ہی نہیں امریکہ بھی اب سپر پاور نہیں رہا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے بین والیس کا کہنا تھا کہ وہ ملک بھی سپر پاور نہیں محض بڑی طاقت ہوتی ہے جو کسی بات پر قائم رہنے کے لیے تیار نہ ہو۔ افغانستان میں کھیل اس وقت واضح ہوا جب ہرات بغیر مزاحمت کے طالبان کے ہاتھ آیا۔ امریکا اب سپر پاور نہیں رہا، برطانیہ نے بڑا اعلان کر دیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close