افغانستان کا فضائی رابطہ آج سے بحال، کس اسلامی ملک نے اہم کردار ادا کیا؟

کابل (پی این آئی) افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کے بعد 31 اگست سے بند افغانستان کا فضائی آپریشن آج بروز جمعہ بحال ہونے کی توقع ہے۔ گذشتہ دو روزسے قطر ایئر فورس کا طیارہ اور ٹیکنیکل ٹیم کابل میں موجود ہے جبکہ قطر ایئر فورس کی ایک اور خصوصی پرواز گزشتہ شام افغان دارالحکومت کابل پہنچی۔ ذرائع کے مطابق قطر سے مزید ماہرین کو کابل چھوڑ کر یہ پرواز واپس چلی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قطر اور ترکی کے ایوی ایشن کے ماہرین کابل ایئرپورٹ کے فضائل ٹریفک کنٹرول سروس کو بحال کر رہے ہیں۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close