31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان

کابل(پی این آئی)31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان افغان کی نئی حکومت کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہاہے کہ 31 اگست کے بعد امریکا کو افغانستان میں ڈرون سمیت کسی بھی قسم کے حملے کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گفتگو کوتے ہوئے سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ 31 اگست کے بعد افغانستان میں کوئی حملہ کرے گا تو اسے روکیں گے۔31اگست کے بعد امریکا نے افغانستان میں حملہ کرنے کی کوشش کی توہم چھوڑیں گے نہیں، افغانستان کی نئی حکومت کا واضح اعلان

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close