ایک اور بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، دشمن فضائیہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

نیو دہلی(پی این آئی) بھارتی جنگی طیارہ راجھستان میں گرکر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دورن تربیت 21مگ بائسن طیارہ گر کر تباہ ہوا تاہم حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔طیارہ آبادی سے دور گرا جس کے باعث کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔طیارہ گرنے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔طیارہ گرنے کے بعد آگ لگ گئی تھی جس پر امدادی ٹیموں نے قابو پالیا ہے۔ ایک اور بھارتی جنگی طیارہ گر کر تباہ، دشمن فضائیہ کو بڑا جھٹکا لگ گیا

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close