کویت نے پاکستان کے لیے کمرشل پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا

کویت (نیوز ڈیسک)کویت نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے لیے کمرشل پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کویتی کابینہ نے کمرشل پروازوں پر پابندی اٹھالی ہے۔ مذکورہ فیصلے کا اطلاق پاکستان اور بھارت سمیت بنگلادیش، سری لنکا، نیپال اور مصر پر بھی ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close