کابل میں معمولات زندگی بحال

کابل(شِنہوا)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں معمولات زندگی بحال ہوگئے ہیں جس کی بنیادی وجہ دارالحکومت کا کنٹرول سنبھالنے کے 2 دن بعد طالبان نے سرکاری ملازمین پر زور دیا تھا کہ وہ کام پر واپس آجائیں۔عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے طالبان نے پراعتماد ہو کر معمول کی زندگی کا آغاز کر نے پر زور دیا۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹویٹ کیا کہ کابل میں صورتحال مکمل طور پر قابو میں ہے اور شہر میں امن وامان بحال ہوگیاہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close