اشرف غنی کے فرار کے بعد افغان صدر ہونے کا دعویدار سامنے آ گیا

کابل (پی این آئی) صدر اشرف غنی کے فرار کے بعد افغانستان کے نائب صدر امر ﷲ صالح نے افغانستان کے نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ امر ﷲ صالح نے اشرف غنی کی جلاوطنی کے بعد نگراں صدر ہونے کا دعویٰ کیا۔ امر اللہ صالح نے کہا کہ ملک میں موجود ہوں، تمام رہنماؤں سے حمایت اور اتفاق رائے کی اپیل ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close