کابل کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے بند کر دی گئیں، صرف کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی؟

کابل(پی این آئی)افغانستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے ملک کی بدلتی صورتحال کے باعث نوٹم جاری کر دیاجس کے مطابق کابل کا حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ کمرشل پروازوں کے لیے غیر معینہ مدت کے لیے بند کردیا گیا ہے تاہم ملٹری کے جہازوں کے لیے کھلا رہے گا۔نوٹم میں کہا گیا ہے کہ کابل کی فضائی حدود ری روٹ ہوکر آنے والی پروازوں کے لیے بھی بند رہے گی اورافغانستان کی فضائی حدود سے گزرنے والی ٹرانزٹ پروازوں کیلئے بھی فضائی حدود بند کردی گئی۔۔۔کابل کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کیلئے بند کر دی گئیں، صرف کن جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی؟

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close