طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کا نیا صدر کون ہو گا؟ بڑا نام سامنے آگیا

کابل(پی این آئی)ملا عبدالغنی کو افغانستان کا نیا صدر نامزد کردیا گیا۔ ملاعبدالغنی کو افغانستان کا نیاصدر نامزد کیا گیا ہے۔افغانستان کی افواج کی ناکامی اور طالبان کی پیش قدمی کے بعد ملک میں موجود حکومت کا نظام ختم ہوچکا ہے تاہم ابھی نئی حکومت کے خدوخال واضح نہیں ہوسکیں ہیں۔نئی حکومت کے حوالے سے طالبان اور انتظامیہ میں مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے۔طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کا نیا صدر کون ہو گا؟ بڑا نام سامنے آگیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close