ریاض(پی این آئی)رواں سال امام کعبہ شیخ بندر بلیلہ میدانِ عرفات میں حج 1442 ہجری کا خطبہ دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی نے سرکاری طور پر مسجد الحرام کے خطیب ڈاکٹر بندر بلیلہ کو وقوفِ عرفہ میں خطبے کے لیے مقرر کردیا، جس کی سعودی فرمانروا نے منظوری دے دی ہے۔شیخ بندر بلیلہ مسجد نمرہ میں یومِ عرفات کا خطبہ دیں گے، جس کو اردو، عربی سمیت دس سے زائد زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔ واں سال امام کعبہ شیخ بندر بلیلہ میدانِ عرفات میں حج 1442 ہجری کا خطبہ دیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین کی جنرل پریزیڈنسی نے سرکاری طور پر مسجد الحرام کے خطیب ڈاکٹر بندر بلیلہ کو وقوفِ عرفہ میں خطبے کے لیے مقرر کردیا۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں