ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے کورونا کے سبب انڈونیشیا اور افغانستان پر سفری پابندیاں عائد کر دیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای حکام نے بتایاکہ 11 جولائی سے ان ملکوں سے افراد کے آنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ یو اے ای میں انڈونیشیا اور افغانستان سے آئے گذشتہ 14روز سے قیام پذیر افراد کے بھی داخلے پر پابندی ہوگی۔ تحدہ عرب امارات(یو اے ای)نے کورونا کے سبب انڈونیشیا اور افغانستان پر سفری پابندیاں عائدکردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای حکام نے بتایاکہ 11 جولائی سے ان ملکوں سے افراد کے آنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں