مسجد اقصیٰ کا انتظام کس اسلامی ملک کو ملنے جا رہا ہے؟ عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی ) مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کو ملنے کا امکان ہے۔اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اس حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یائر لیپڈ چند روز قبل متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے کا افتتاح کرنے پہنچے تھے۔مسجد اقصیٰ کا انتظام اسوقت اردن کی حکومت سنبھالتی ہے، تاہم اب اردن کے ساتھ سعودی حکومت بھی مسجد اقصیٰ کی دیکھ بھال کرے گی۔نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ کی انتظامی کونسل بنانے کے لئے راضی ہوگئی ہے۔ مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کو ملنے کا امکان ہے۔اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اس حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close