اسرائیل کو پہلا بڑا دھچکا لگ گیا، سعودی عرب نے پابندی عائد کر د

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزر کر دبئی جانا تھا تاہم سعودی حکام نے پرواز کو فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ انہیں سعودی عرب کی جانب سے پرواز کو فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کے فیصلے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزر کر دبئی جانا تھا تاہم سعودی حکام نے پرواز کو فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close