ہمسایہ ملک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، اور نہ ہی چاند نظر آنے کی کوئی شہادت ملی۔ بدھ کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے بھارت میں چاند نظر نہ آنے کا اعلان کردیا۔صدر مرکزی رویت ہلال کمیٹی و جامع مسجد دلی کا کہنا ہے کہ بھارت میں عیدالفطر جمعہ 14مئی کو ہوگی،دوسری جانب بنگلا دیش میں بھی شوال کا چاند نظر نہیں آیا، ملک میں عیدالفطر جمعے کو ہوگی۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close