متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بری خبر آگئی، یو اے ای حکام نے پروازوں پر پابندی لگا دی

ابو ظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام پروازوں پر پابندی ہوگی۔پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی سے ہوگا۔ اس سے قبل برطانیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا۔ ) متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے کورونا کے خطرات کے پیش نظر پاکستان سمیت چار ممالک سے آنے والی پروازوں پر پابندی لگادی۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان ،بنگلہ دیش،سری لنکا اور نیپال سے یواے ای آنے والی تمام پروازوں پر پابندی ہوگی۔ پابندی کا اطلاق بدھ 12 مئی سے ہوگا۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close