پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کےعرب ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی

دوحہ (آئی این پی )قطر نے پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔پاکستانی شہریوں پر قطر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ قطرائیر لائن نے پاکستان سے قطر جانے والے مسافروں کوآگاہ کردیاہے۔قطر ائیرلائن کے مطابق بھارت، بنگلادیش، نیپال، سری لنکا اور فلپائن کے شہریوں کے بھی قطر داخلے پرپابندی ہوگی۔قطرحکومت نے پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی کورونا کے باعث لگائی ہے۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں