سعودی عرب میں پہلا روزہ کب ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے پیشنگوئی کر دی

ریاض(پی این آئی )وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ پاکستان میں رواں سال پہلا روزہ 14اپریل کو ہو گا ،ادھر سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔نجی نیوز چینل جیو کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال

رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔ماہرین کے مطابق رواں برس سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close