برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس مسجد میں قائم ویکسی نیشن سنٹر جا پہنچے

لندن (پی این آئی) برطانیہ کے ولی عہداور ملکہ برطانیہ الزبتھ کے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس نے لندن کی مسجد کا دورہ کیا اور فنسبری پارک میں قائم ویکسی نیشن سینٹر دیکھنے بھی پہنچے۔ اپنی اہلیہ کمیلا پارکر کے ہمراہ شہزادہ چارلس فنسبری پارک میں قائم ویکسی نیشن سنیٹ آئے جہاں انہوں نے عملے سے

بات چیت بھی کی، دونوں نے فیس ماسک پہن رکھے تھے۔اس موقع پر کمیلا پارکر نے بتایا کہ انہوں نے ایسٹرا زنیکا ویکسین لگوائی ہے۔کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں ترک سائنسدان کا مستقبل کی عام وبائوںسے متعلق خوفناک انکشافانقرہ( پی این آئی )کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہے، بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے والی ہیں ۔ اس بات کا انکشاف ترکی کے ایک سائنسدان نے کیا ہے جو کہ ترک ویکسسین کے بھی موجد ہیں ۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک ویکسین کے موجد ڈاکٹر پروفیسر شاہین کا کہنا ہے کہ دنیا میں بہت سی وبائیں تباہی پھیلانے کے لیے پرتول رہی ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ کورونا وبا بدترین وبا نہیں ہےبلکہ اس وبا نے مستقبل کی صورتحال کے لیے تیار کیا ہے۔ ڈاکٹر شاہین کے مطابق دنیا میں کورونا وبا کے بعد مزید تباہی پھیلانے والی باں سے متعلق بات کرتے ہوئے ترک پروفیسر ڈاکٹر اعور شاہین نے کہا کہ کورونا وائرس کی مہلک ترین وبا نے دنیا کو مستقبل میں پیش آنے والی صورتحال کے برخلاف تیار کیا ہے۔ترک ویکسین کے موجد ڈاکٹر شاہین نے عالمی ادارہ صحت کے بیان کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ مستقبل کی عام وبائیں کہیں زیادہ تباہ کن ثابت ہو سکتی ہیں اور اس کے لیے تیار ہونا کلیدی اہمیت کا حامل ہے۔ ڈاکٹر شاہین نے کہا کہ پوری دنیا کو تین ماہ کے اندر ویکسین لگانے کی گنجائش کا مالک ہونا

لازم و ملزوم ہے۔ خیال رہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب دنیا میں 12 کروڑ 48 ہزار 963 افراد متاثر اور مرنے والوں کی تعداد 26 لاکھ 59 ہزار 765 ہو گئی ہے۔دنیا بھر میں کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 9 کروڑ 65 لاکھ 85 ہزار سے زائد اور فعال کیسز کی تعداد 2 کروڑ 8لاکھ 4 ہزار سے زائد ہے۔ امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 لاکھ 46 ہزار605تک پہنچ گئی ہے جبکہ 3کروڑ 43 ہزارسے زائد متاثر ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close