نئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ہفتے کے روز شروع کی جانیوالی مہم کے پہلے دن ملک بھر کے 3 ہزار 6 مقامات پر 3 لاکھ افراد ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوائیں گے۔ افتتاحی روز ہر مرکز پر تقریبا 100 افراد
کی ویکسی نیشن کی جائے گی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ویکسینیشن کے پہلے مرحلے میں مجموعی طور پر 3 کروڑ افراد کو ویکسین لگائی جائیگی اور دوسرے مرحلے کے اختتام تک یہ تعداد تقریبا 30 کروڑ افراد تک پہنچ جائیگی۔انہوں نے ویکسین لگوانے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوانے کے بعد چہرے کے ماسک پہننے، معاشرتی دوری اور ہاتھ دھونے سمیت تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے رہیں۔وزیراعظم نے ان پر زور دیا کہ وہ مناسب وقت پر ویکسین کا دوسرا ٹیکا بھی لگوائیں اور اس سے محروم نہ رہیں۔۔۔۔۔کورونا مریضوں کے لیے 1500 کمروں پر مشتمل قرنطینہ مرکز 5 دن میں تیار کر لیا گیانئی دہلی(شِنہوا)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کا مقابلہ کرنے کیلئے ملک گیر ویکسینیشن مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ہفتے کے روز شروع کی جانیوالی مہم کے پہلے دن ملک بھر کے 3 ہزار 6 مقامات پر 3 لاکھ افراد ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوائیں گے۔ افتتاحی روز ہر مرکز پر تقریبا 100 افرادکی ویکسی نیشن کی جائے گی۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ویکسینیشن کے پہلے مرحلےمیں مجموعی طور پر 3 کروڑ افراد کو ویکسین لگائی جائیگی اور دوسرے مرحلے کے اختتام تک یہ تعداد تقریبا 30 کروڑ افراد تک پہنچ جائیگی۔انہوں نے ویکسین لگوانے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ
ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوانے کے بعد چہرے کے ماسک پہننے، معاشرتی دوری اور ہاتھ دھونے سمیت تمام احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے رہیں۔وزیراعظم نے ان پر زور دیا کہ وہ مناسب وقت پر ویکسین کا دوسرا ٹیکا بھی لگوائیں اور اس سے محروم نہ رہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں