ٹرمپ جاتے جاتے بھی باز نہ آیا، 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا

بیجنگ (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے نئے احکامات میں متعدد چینی فرمز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں چین کی اسٹیٹ آئل کمپنی CNOOC، اسمارٹ فون کمپنی xiaomi اور ٹک ٹاک

بھی شامل ہیں۔بیجنگ نے اپنے ردِعمل میں امریکا پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی وجہ کے چینی کمپنیوں کے خلاف ریاستی طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔چینی اسمارٹ فون کمپنی کی جانب سے الزامات کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا گیا ہے کہ ابھی نئے حکم کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ریاستی طاقت کا غلط استعمال کیا اور بلا وجہ چینی کمپنیوں کے خلاف بار بار کریک ڈاون کیا جا رہا ہے، جس کی چین سختی سے مخالفت کرتا ہے۔۔۔۔۔سعودی فوج نے یمن سے بھیجے گئے تین ڈرون طیارے مار گرائےجدہ (آن لائن)سعودی فوج نے یمن سے بھیجے گئے تین ڈرون طیارے مار گرائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عسکری اتحاد کا کہنا ہے کہ سعودی فوج نے یمن سے بھیجے گئے تین ڈرون طیارے مار گرائے ہیں۔یمن جنگ میں شریک سعودی عسکری اتحاد کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ڈرون طیارےیمنی شہر حدیدہ سے سعودی عرب کی جانب بھیجے گئے تھے۔یمن سے بھیجے گئے ڈرون طیارے بارودی مواد سے لدے ہوئے تھےٹرمپ جاتے جاتے بھی باز نہ آیا، 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیابیجنگ (آن لائن)ٹرمپ انتظامیہ نے چینی فوج کے ساتھ روابط رکھنے کے الزامات پر 9 چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کر دیا۔ ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے نئے احکامات میں متعدد چینی فرمز کو نشانہ بنایا گیا ہے جن میں چین کی اسٹیٹ آئل کمپنی CNOOC، اسمارٹ فون کمپنی xiaomi اور ٹک ٹاکبھی شامل ہیں۔بیجنگ نے اپنے ردِعمل میں امریکا پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بغیر کسی وجہ کے چینی کمپنیوں کے خلاف ریاستی طاقت کا استعمال کر رہا ہے۔چینی اسمارٹ فون کمپنی کی جانب سے الزامات کی تردید کرتے ہوئے بیان جاری کیا گیا ہے کہ ابھی نئے حکم کے ممکنہ نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ریاستی طاقت کا غلط استعمال کیا اور بلا وجہ چینی کمپنیوں کے خلاف بار بار کریک ڈاون کیا جا رہا ہے،

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close